Ehsaas Emergency Cash Program 2021 - Ramazan Kareem New Ehsaas Cash Sachem 2021

Ehsaas Emergency Cash Program 2021 - Ramazan Kareem New Ehsaas Cash Sachem 2021




  • Hello friends, in this blessed month of Ramadan, Prime Minister Imran Khan has launched another new scheme of Ehsas Emergency Cash Program which will be eligible only for those who had applied last time but did not get anything from the government.
  • So the main purpose of running this scheme is that those who have not yet availed the facility of Ehsas Cash Program can now re-verify their eligibility and receive their money from the Government of Pakistan under Ehsas Emergency Cash Program.
  • But one thing to keep in mind is that a person who has once received money from the Ehsaas Emergency Cash Program can neither re-apply for it nor can anyone from his family re-apply if someone If he does, he will not be paid.
  • The purpose of the Emergency Cash program is to meet the needs of the people in need.

Procedures:




  • You are given a link below. As soon as you link to it, you will be taken to the Emergency Cash Program website. There you will see a box. All you have to do is enter your ID card number in this box and then enter it.
  • You will then be shown on the screen at the same time whether you are eligible for the Ehsaas Emergency Cash program or not. Can receive your money later.


اسلام علیکم 
دوستوں اس رمضان کریم کے با برکت مہینے میں وزیراعظم عمران خان صاحب احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی ایک اور نئی سکیم شروع کی ہے جس صرف وہی لوگ اہل ہونگے جنہوں نے پچھلی مرتبہ اپلائی کیا تھا لیکن حکومت کی طرف سے انھیں کجھ نہی ملا تھا 

تو اس اسکیم کو چلانے کا اصل مقصد یہ ہے کے جو لوگ احساس کیش پروگرام کی سہولت سے ابھی تک مستفید نہی ہو سکے وو  لوگ  اب دوبارہ اپنی اہلیت کی تصدیق کر کے حکومت پاکستان سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت اپنی رقم وصول کر سکتے ہیں

لیکن اس  میں ایک بات کا خیال رکھنا ہے کے جو بندا ایک مرتبہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے رقم وصول کر چکا ہے وو دوبارہ نہ تو اس میں اپلائی کر سکتا ور نہ ہی اس کی فیملی مے سے کوئی دوبارہ اپلائی  کر سکتا ہے اگر کسی نے اس کیا تو اسے کوئی رقم ادا نہی کی جائے گی

احساس ایمرجنسی کیش  پروگرام کا مقصد ضرورت مند لوگو کی ضروریات کو پورا کرنا ہے

:طریقہ کار




آپ کو نیچے ایک لنک دیا گیا ہے اس پر لنک کرتے ہی اپ احساس ایمرجنسی کیش  پروگرام کی ویب سائٹ پر
  چلے جائے گے وہں پر آپکو ایک باکس نظرآے گا اپ نے صرف اس باکس میں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرنا اور پھر انٹر کر دینا ہے

اس کے بعد آپکو اسی وقت سکرین پر نظر ا جائے گا کے اپ اس پروگرام کے لئے اہل ہیں یا نہی اگر اپ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے لئے اہل ہوے تو اپ اپنے قریبی احساس کیش پروگرام کے دفتر جا کر اپنا انگوٹھا لگا کر مکمل تصدیق کے بعد اپنی رقم وصول کر سکتے ہیں

  یہاں پر کلک کر کے اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں

No comments:

Post a Comment